بدھ 17 جون 2026 - 13:32
محرم 1448ھ کے لیے تحریری اور ملٹی میڈیا علمی مواد کا پیکج

حوزہ / مرکز مطالعات و پاسخگویی به شبهات (حوزات علمیہ) کی جانب سے محرم 1448ھ کے لیے ایک خصوصی علمی مواد کا پیکج تیار کیا گیا ہے۔ جس میں موضوع عاشورا کی تشریحات و تفاسیر، عرفانی اور سیاسی نقطہ ہائے نظر کا تنقیدی جائزہ، عزاداری کی آسیب شناسی اور امام حسین علیہ السلام کی اسوہ ہونے کے بارے میں موضوعات شامل ہیں نیز عزاداری کے بنیادی شبہات کے جوابات اور عاشورائی ثقافت کی تبیین و دفاع کے لیے مصادر بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز مطالعات و پاسخگویی به شبهات (حوزات علمیہ) کی جانب سے محرم 1448ھ کے لیے ایک خصوصی علمی مواد کا پیکج میں درج ذیل کتب شامل ہیں:

الف: تحریری مواد

1. کتاب "خورشید بی غروب"

2. کتاب "تفسیرهای عاشورا"

3. شاخصه‌ها و مؤلفه‌های هرمنوتیکی تفسیر جامع‌نگر حادثه عاشور (واقعہ عاشورا کی جامع تشریح کی ہرمینیوٹیکل خصوصیات اور اجزاء)

4. بررسی تاریخی زمینه‌ها و عوامل تحول در تفسیرهای عاشورایی (عاشورائی تشریحات میں تبدیلی کے تاریخی پس منظر اور عوامل کا جائزہ)

5. بررسی، نقد و آسیب‌شناسی تفسیر عرفانی عاشورا

6. بررسی، نقد و آسیب‌شناسی تفسیر سیاسی از عاشورا

7. بایسته‌ها و مرزهای آسیب‌شناسی عزاداری (عزاداری کی آسیب شناسی کی ضروریات اور حدود)

8. الگو بودن امام حسین‌(علیه السلام) برای جامعه امروز (موجودہ معاشرے کے لیے امام حسین علیہ السلام کا اسوہ ہونا)

ب: بنیادی شبہات کے جوابات

1. عزاداری و بررسی روایات نهی از آن (عزاداری اور اس سے منع کرنے والی روایات کا جائزہ)

2. درگاه امام حسین(علیه السلام) ویکی پاسخ

3. مجله پاسخ ویژه عزاداری(۱) (عزاداری کے موضوع پر خصوصی رسالہ (1))

4. مجله پاسخ ویژه عزاداری(2) (عزاداری کے موضوع پر خصوصی رسالہ (2))

نوٹ:

مذکورہ بالا کتب کو فری ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے تمام لنکس حوزہ نیوز کی ویب سائٹ (https://hawzahnews.com/xfSnB) پر موجود ہیں۔ ان لنکس پر کلک کر کے آپ متعلقہ علمی مواد کو آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا پی ڈی ایف کی شکل میں ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha